صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1405
«أميطي عنا قرامك هذا فإنه لا تزال تصاويره تعرض لي في صلاتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے اس پردے کو ہم سے دور کر دو، کیونکہ اس کی تصویریں میری نماز میں بار بار میرے سامنے آ رہی ہیں۔“