صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1368
«أمرت أن أبشر خديجة ببيت في الجنة من قصب لا صخب فيها ولا نصب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں خدیجہ (رضی اللہ عنہا) کو جنت میں ایک خول دار موتی کے گھر کی خوشخبری دوں، جس میں نہ کوئی شور و غل ہوگا اور نہ کوئی تھکن اور مشقت ہوگی۔“