صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1347
«أما أنت يا جعفر فأشبهت خلقي وخلقي وأما أنت يا علي فمني وأنا منك وأما أنت يا زيد فأخونا ومولانا والجارية عند خالتها فإن الخالة والدة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے جعفر! تم میری صورت اور سیرت دونوں میں میرے مشابہ ہو، اور اے علی! تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں، اور اے زید! تم ہمارے بھائی اور ہمارے مولیٰ (دوست) ہو، اور یہ بچی اپنی خالہ کے پاس رہے گی، کیونکہ خالہ ماں کی طرح ہوتی ہے۔“