صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1333
«أما كان يجد هذا ما يسكن به رأسه؟ أما كان يجد هذا ما يغسل به ثيابه؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز میسر نہیں تھی جس سے یہ اپنے سر کے بکھرے بالوں کو سنوار لیتا؟ کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز (پانی وغیرہ) نہیں ملی جس سے یہ اپنے کپڑے دھو لیتا؟“