صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1263
«اللهم أصلح لي ديني الذي هو عصمة أمري وأصلح لي دنياي التي فيها معاشي وأصلح لي آخرتي التي فيها معادي واجعل الحياة زيادة لي في كل خير واجعل الموت راحة لي من كل شر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ! میرا دین درست فرما دے جو میرے معاملے کی حفاظت کا ذریعہ ہے، اور میری دنیا درست فرما دے جس میں میری روزی روٹی ہے، اور میری آخرت درست فرما دے جس کی طرف مجھے لوٹنا ہے، اور میری زندگی کو ہر بھلائی میں اضافے کا سبب بنا دے، اور میری موت کو ہر برائی سے راحت بنا دے۔“