صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 124
«أتموا الوضوء ويل للأعقاب من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وضو کو کامل طریقے سے کیا کرو، اور (خشک رہ جانے والی) ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب (یعنی ہلاکت) ہے۔“