صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1237
«التمسوا الساعة التي ترجى في يوم الجمعة بعد العصر إلى غيبوبة الشمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن جس گھڑی (میں قبولیتِ دعا) کی امید کی جاتی ہے، اسے عصر کے بعد سے لے کر سورج غروب ہونے تک تلاش کیا کرو۔“