صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1224
«اكشف البأس رب الناس! لا يكشف الكرب غيرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور فرما دے، کیونکہ تیرے سوا اس کرب و مصیبت کو کوئی اور دور نہیں کر سکتا۔“