صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1201
«أكثر خطايا ابن آدم في لسانه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم (انسان) کی زیادہ تر غلطیاں اور گناہ اس کی زبان کی وجہ سے ہوتے ہیں۔“