صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1200
«أكثرت عليكم في السواك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں مسواک کرنے کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کر دی ہے۔“
«أكثرت عليكم في السواك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں مسواک کرنے کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کر دی ہے۔“