صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 119
«اتقوا دعوة المظلوم وإن كان كافرا فإنه ليس دونها حجاب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مظلوم کی بددعا سے بچو، اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ بلاشبہ اس (بددعا) کے آگے کوئی پردہ (اور رکاوٹ) نہیں ہوتا۔“