صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 118
«اتقوا دعوة المظلوم فإنها تصعد إلى السماء كأنها شرارة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مظلوم کی بددعا سے بچو، کیونکہ بلاشبہ وہ آسمان کی طرف یوں چڑھتی ہے جیسے کوئی چنگاری ہو۔“