صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1173
«أقرب ما يكون الرب من العبد في جوف الليل الآخر فإن استطعت أن تكون ممن يذكر الله في تلك الساعة فكن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رب تعالیٰ اپنے بندے کے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری پہر میں ہوتا ہے، لہٰذا اگر تم سے ہو سکے کہ اس گھڑی میں اللہ کا ذکر کرنے والوں میں شامل ہو جاؤ تو ضرور ہو جاؤ۔“