حدیث نمبر: 1172
«اقرءوا هاتين الآيتين اللتين في آخر سورة البقرة فإن ربي أعطانيهما من تحت العرش»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورۃ البقرہ کے آخر میں موجود ان دو آیتوں کو پڑھا کرو، کیونکہ میرے رب نے مجھے یہ دونوں آیات عرش کے نیچے سے عطا فرمائی ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1172
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم طب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة ١٤٨٢: ابن نصر.