حدیث نمبر: 1169
«اقرءوا القرآن وسلوا الله به قبل أن يأتي قوم يقرءون القرآن فيسألون به الناس»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن مجید پڑھا کرو اور اس کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے مانگا کرو، اس سے پہلے کہ ایسی قوم آ جائے جو قرآن پڑھے گی تو اس کے ذریعے لوگوں سے (دنیاوی مال) مانگا کرے گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1169
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم طب هب] عن عمران بن حصين. الصحيحة ٢٥٩.