صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1158
«اقرأ القرآن في كل شهر اقرأه في عشرين ليلة اقرأه في عشر اقرأه في سبع ولا تزد على ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن مجید ہر مہینے میں پڑھا (ختم کیا) کرو، اسے بیس راتوں میں ختم کرو، اسے دس راتوں میں ختم کرو، اسے سات دنوں میں ختم کرو، اور اس پر (تیزی میں) زیادتی نہ کرو۔“