صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1157
«اقرأ القرآن في كل شهر اقرأه في خمس وعشرين اقرأه في خمس عشرة اقرأه في عشر اقرأه في سبع لا يفقهه من يقرؤه في أقل من ثلاث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن مجید ہر مہینے میں ختم کیا کرو، (یا) اسے پچیس دنوں میں پڑھا کرو، اسے پندرہ دنوں میں پڑھا کرو، اسے دس دنوں میں پڑھا کرو، اسے سات دنوں میں پڑھا کرو، اور جو شخص اسے تین دنوں سے کم میں پڑھے گا وہ اسے سمجھ نہیں پائے گا۔“