صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1139
«إقامة حد من حدود الله خير من مطر أربعين ليلة في بلاد الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا قائم کرنا، اللہ کی زمین پر چالیس راتوں کی بارش برسنے سے زیادہ بہتر ہے۔“