صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1138
«أفلح من هدي إلى الإسلام وكان عيشه كفافا وقنع بت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص کامیاب ہو گیا جسے اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اس کی روزی ضرورت کے مطابق (کفاف) تھی، اور اس نے اسی پر قناعت اختیار کی۔“