حدیث نمبر: 1131
«أفضل الناس مؤمن يجاهد في سبيل الله بنفسه وماله ثم مؤمن في شعب من الشعاب يتقي الله ويدع الناس من شره»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے افضل وہ مومن ہے جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور اپنے مال کے ساتھ جہاد کرے، پھر وہ مومن ہے جو پہاڑ کی کسی گھاٹی میں رہ کر اللہ سے ڈرتا ہو اور لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1131
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ت ن هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة ١٥٣١.