صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1128
«أفضل المؤمنين أحسنهم خلقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومنوں میں سب سے افضل وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔“
«أفضل المؤمنين أحسنهم خلقا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومنوں میں سب سے افضل وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔“