صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1112
«أفضل الصدقة جهد المقل وابدأ بمن تعول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے افضل صدقہ کم مال والے انسان کا اپنی محنت اور استطاعت بھر صدقہ کرنا ہے، اور صدقہ کرنے کی ابتدا ان لوگوں سے کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے۔“