صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1086
«أفشوا السلام بينكم تحابوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپس میں سلام کو عام کرو، تمہارے درمیان محبت پیدا ہو جائے گی۔“
«أفشوا السلام بينكم تحابوا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپس میں سلام کو عام کرو، تمہارے درمیان محبت پیدا ہو جائے گی۔“