صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1083
«افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة وتفرقت النصارى على اثنتين وسبعين فرقة وتفرقت أمتي على ثلاث وسبعين فرقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہود اکہتر (71) فرقوں میں بٹ گئے، نصاریٰ بہتر (72) فرقوں میں تقسیم ہو گئے، اور میری امت تہتر (73) فرقوں میں بٹ جائے گی۔“