حدیث نمبر: 1044
«أعجز الناس من عجز عن الدعاء وأبخل الناس من بخل بالسلام»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے زیادہ عاجز (اور بے بس) وہ شخص ہے جو دعا مانگنے سے عاجز ہو، اور سب سے بڑا بخیل وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں کنجوسی کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1044
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طس هب] عن أبي هريرة. الصحيحة ٦٠١.