حدیث نمبر: 1038
«اعبد الله كأنك تراه وعد نفسك في الموتى وإياك ودعوات المظلوم فإنهن مجابات وعليك بصلاة الغداة وصلاة العشاء فأشهدهما فلو تعلمون ما فيهما لأتيتموهما ولو حبوا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی اس طرح عبادت کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو، اور اپنے آپ کو مردوں میں شمار کرو، اور مظلوم کی بددعاؤں سے بچو کیونکہ وہ یقیناً قبول کی جاتی ہیں، اور تم پر فجر اور عشاء کی نماز لازم ہے پس ان دونوں میں حاضر ہوا کرو، کیونکہ اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ ان دونوں میں کتنا اجر و ثواب ہے تو تم ان میں ضرور آؤ خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل چل کر ہی کیوں نہ آنا پڑے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1038
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طب] عن أبي الدرداء. الصحيحة ١٤٧٤: ابن عساكر.