صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1034
«أطيعوني ما كنت بين أظهركم وعليكم بكتاب الله أحلوا حلاله وحرموا حرامه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تک میں تمہارے درمیان موجود ہوں میری اطاعت کرو، اور تم پر اللہ کی کتاب کو لازم پکڑنا واجب ہے، اس کے حلال کردہ کو حلال جانو اور اس کے حرام کردہ کو حرام سمجھو۔“