صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1033
«أطيب الكسب عمل الرجل بيده وكل بيع مبرور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے پاکیزہ کمائی انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا اور ہر وہ تجارت ہے جس میں دھوکہ دہی اور گناہ نہ ہو۔“