❮
❯
623/807- (صحيح لغيره) عن أنس قال: كنت خادماً للنبي صلى الله عليه وسلم قال: فكنت أدخل بغير استئذان، فجئت يوماً، فقال: " كما أنت يا بني ؛ فإنه قد حدث بعدك أمرٌ: لا تدخلنّ إلا بإذن".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خادم تھا اور بغیر اجازت (گھر میں) داخل ہو جایا کرتا تھا۔ ایک دن میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیٹا! جہاں ہو وہیں رک جاؤ، کیونکہ تمہارے بعد ایک نیا حکم آ گیا ہے: اجازت کے بغیر ہرگز داخل نہ ہونا۔“
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 623
624/808-( صحيح الإسناد موقوف) عن أبي صعصعة، أن أبا سعيد الخدري قال له: "يا بني!".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابوصعصعہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”اے میرے بیٹے!“
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 624