❮
❯
حدیث نمبر: 996
996/1320 (صحيح لغيره) عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " علموا ويسروا، علموا ويسروا- ثلاث مرات- وإذا غضبت فاسكت (مرتين)".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تعلیم دو اور آسانی پیدا کرو، تعلیم دو اور آسانی پیدا کرو - تین مرتبہ فرمایا - اور جب تمہیں غصہ آئے تو خاموش ہو جاؤ۔“ (یہ آخری بات) دو مرتبہ (فرمائی)۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 996