❮
❯
حدیث نمبر: 982
982/1300 ( حسن صحيح) عن أبي هريرة قال: رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلاً يتبع حمامة، قال: "شيطان يتبع شيطانه".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو ایک کبوتری کے پیچھے لگا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شیطان اپنی شیطانہ کے پیچھے لگا ہوا ہے۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 982