حدیث نمبر: 981
981/1297 (صحيح الإسناد مقطوع) عن إبراهيم [هو ابن يزيد النخعي] قال: " كان أصحابنا يرخصون لنا في اللعب كلها، غير الكلاب". قال أبو عبد الله: يعني للصبيان.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابراہیم (بن یزید نخعی) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہمارے اساتذہ ہمیں تمام کھیلوں کی اجازت دیتے تھے سوائے کتوں (کے ساتھ کھیلنے) کے۔“ ابوعبداللہ (امام بخاری) نے کہا: یعنی بچوں کے لیے۔