❮
❯
حدیث نمبر: 966
966/1274(حسن الإسناد موقوف) عن عائشة رضي الله عنها: أنها بلغها أن أهل بيت في دارها- كانوا سكاناً فيها- عندهم نرد، فأرسلت إليهم: "لئن لم تُخرجوها لأخرجنكم من داري"، وأنكرت ذلك عليهم.
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہیں یہ خبر پہنچی کہ ان کے گھر میں رہنے والے ایک گھرانے کے لوگوں کے پاس، جو اس میں کرایہ دار تھے، نرد (چوسر) ہے، تو انہوں نے ان کی طرف پیغام بھیجا: ”اگر تم نے اسے نہ نکالا تو میں تمہیں اپنے گھر سے نکال دوں گی۔“ اور انہوں نے ان کے اس کام پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 966