حدیث نمبر: 965
965/1273(صحيح الإسناد موقوفاً)عن نافع : " أن عبد الله بن عمر كان إذا وجد أحداً من أهله يلعب بالنرد ضربه، وكسرها".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب اپنے گھر والوں میں سے کسی کو نرد (چوسر) کھیلتے ہوئے پاتے تو اسے مارتے اور اس (نرد) کو توڑ دیتے۔