حدیث نمبر: 958
958/1260 (صحيح الإسناد موقوفاً) عن ابن عمر قال: " الميسر : القمار".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میسر سے مراد جوا ہے۔“
958/1260 (صحيح الإسناد موقوفاً) عن ابن عمر قال: " الميسر : القمار".سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میسر سے مراد جوا ہے۔“