حدیث نمبر: 957
957/1258 (صحيح الإسناد موقوفاً) عن نافع : "أن ابن عمر كان يقلم أظافيره في كل خمس عشرة ليلة، ويستحد(2) في كل شهر"ترجمہ:مولانا عثمان منیب
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ہر پندرہ راتوں میں اپنے ناخن تراشتے تھے اور ہر مہینے زیر ناف بال مونڈتے تھے۔