❮
❯
حدیث نمبر: 949
949/1244 عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " اختتن إبراهيم صلى الله عليه وسلم بعد ثمانين سنة، واختتن بالقدوم". قال أبو عبد الله : يعني موضعاً.
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی سال (کی عمر) کے بعد ختنہ کیا اور قدوم کے مقام پر ختنہ کیا۔“ ابوعبداللہ (امام بخاری) نے کہا: یعنی (قدوم) ایک جگہ (کا نام) ہے۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 949