حدیث نمبر: 945
945/1240 (صحيح) عن أنس قال: " كانوا يجعون ثم يقيلون".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: لوگ (صحابہ) جمعہ پڑھتے پھر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
945/1240 (صحيح) عن أنس قال: " كانوا يجعون ثم يقيلون".سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: لوگ (صحابہ) جمعہ پڑھتے پھر قیلولہ کیا کرتے تھے۔