❮
❯
حدیث نمبر: 944
944/1239 (حسن الإسناد) وفي رواية عن السائب بن يزيد قال: كان عمر رضي الله عنه يمر بنا نصف النهار – أو قريباً منه – فيقول: " قوموا فقيلوا، فما بقي فللشيطان".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

اور ایک روایت میں سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ دوپہر کے وقت - یا اس کے قریب - ہمارے پاس سے گزرتے تو فرماتے: ”اٹھو اور قیلولہ کرو، جو (وقت) باقی رہ گیا ہے وہ شیطان کا ہے۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 944