حدیث نمبر: 940
940/1232- عن ابن عمر : "أنه كره أن يحرش بين البهائم".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے جانوروں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانے (لڑانے) کو ناپسند کیا۔
940/1232- عن ابن عمر : "أنه كره أن يحرش بين البهائم".سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے جانوروں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانے (لڑانے) کو ناپسند کیا۔