❮
❯
حدیث نمبر: 922
922/1208(صحيح موقوف) قال عبد الله [ هو ابن مسعود]: " النوم عند الذكر من الشيطان، إن شئتم فجربوا، إذا أخذ أحدكم مضجعه، وأراد أن ينام فليذكر الله عز وجل".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ذکر کے وقت نیند (آنا) شیطان کی طرف سے ہے، اگر تم چاہو تو آزما کر دیکھ لو۔ جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر لیٹے اور سونے کا ارادہ کرے تو اللہ عزوجل کا ذکر کرے۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 922