❮
❯
حدیث نمبر: 914
914/1195(حسن صحيح) عن أبي موسى الأشعري: " أن النبي صلى الله عليه وسلم كان في حائط على قف البئر، مدلياً رجليه في البئر".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک باغ میں کنویں کی منڈیر پر اپنے دونوں پاؤں کنویں میں لٹکائے ہوئے (بیٹھے) تھے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 914