❮
❯
حدیث نمبر: 912
912/1192 (صحيح) عن علي، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " من بات على ظهر بيتٍ ليس عليه حجاب(1) فقد برئت منه الذمة"
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو شخص کسی ایسے گھر کی چھت پر رات گزارے جس پر کوئی آڑ (منڈیر) نہ ہو تو اس سے (اللہ کا) ذمہ (حفاظت) ختم ہو گیا ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 912