حدیث نمبر: 908
908/1185 (صحيح) عن عبد الله بن زيد بن عاصم المازني قال: " رأيته – يعني : النبي صلى الله عليه وسلم – مستلقياً، واضعاً إحدى رجليه على الأخرى".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن زید بن عاصم مازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے انہیں — یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو — چت لیٹے ہوئے دیکھا، آپ نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھا ہوا تھا ۔“