❮
❯
حدیث نمبر: 901
901/1177 (صحيح الإسناد) عن عبد الله بن بسر: " أن النبي صلى الله عليه وسلم مر على أبيه، فألقى له قطيفة فجلس عليها".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے والد کے پاس تشریف لائے تو انہوں نے آپ کے لیے ایک چادر بچھا دی، آپ اس پر بیٹھ گئے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 901