حدیث نمبر: 902
902/1178 (حسن) عن قيلة قالت: "رأيت النبي صلى الله عليه وسلم قاعداً القرفصاء، فلما رأيت النبي صلى الله عليه وسلم المتخشع في الجلسة، أُرعدت؛ مِنَ الفرَق".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدہ قیلہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اکڑوں (گھٹنے کھڑے کر کے، بازو ان کے گرد لپیٹے) بیٹھے دیکھا، جب میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بیٹھنے میں اس قدر عاجزی اختیار کیے ہوئے دیکھا تو میں خوف سے کانپ اٹھی ۔“