حدیث نمبر: 877
877/1145 (صحيح الإسناد) عن ابن عباس : "أكرم الناس عليّ جليسي".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”لوگوں میں میرے نزدیک سب سے زیادہ معزز میرا ہم نشین ہے ۔“
877/1145 (صحيح الإسناد) عن ابن عباس : "أكرم الناس عليّ جليسي".سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”لوگوں میں میرے نزدیک سب سے زیادہ معزز میرا ہم نشین ہے ۔“