حدیث نمبر: 871
871/1138 (صحيح) عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم : "إذا قام أحدكم من مجلسه، ثم رجع إليه؛ فهو أحق به".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم میں سے کوئی اپنی جگہ سے اٹھے، پھر اس کی طرف لوٹ آئے تو وہی اس کا زیادہ حق دار ہے ۔“