حدیث نمبر: 854
854/1117 (حسن الإسناد) عن ابن عباس قال: إني لأرى لجواب الكتاب حقاً كردّ السلام".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں خط کا جواب دینا ویسے ہی (ایک) حق سمجھتا ہوں جیسے سلام کا جواب دینا ۔“