حدیث نمبر: 853
853/1115-عن عبد الرحمن [هو ابن محمد بن زيد بن جدعان] قال: مرّ ابن عمر بنصراني، فسلم عليه، فردّ عليه، فأخبر أنه نصراني، فلما علم رجع فقال: "ردّ عليّ سلامي".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عبدالرحمٰن (بن محمد بن زید بن جدعان) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک عیسائی کے پاس سے گزرے تو اسے سلام کیا، اس نے انہیں جواب دیا، پھر انہیں بتایا گیا کہ وہ عیسائی ہے، جب انہیں معلوم ہوا تو وہ (اس کے پاس) لوٹے اور فرمایا: ”میرا سلام مجھے واپس کر دو ۔“
"قلت: أسند تحته حديث عائشة المتقدم برقم( 638/827)".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
(شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) امام بخاری نے اس باب کے تحت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث بیان کی ہے جو پہلے نمبر 638 پر گزر چکی ہے۔